Tehreek e Khatam e Nubuwat Aur Mawdudi Sahib
تحریک ختم نبوت اور مودودی صاحب
۱۹۵۳ء کی تحریک ختم نبوت میں امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاریؒ کی قیادت میں مسلمانوں نے جو عظیم قربانیاں دیں وہ کسی تفصیل کی محتاج نہیں ہیں، مگر اس نازک موقع پر بھی مودودی صاحب نے جو کردار ادا کیا وہ ان کے اس بیان حلفی سے واضح ہے، جو انہوں نے عدالت میں اپنے دستخطوں سے دیا تھا۔ ترجمان القرآن ، ص۴۷، ۱۳ اکتوبر ۱۹۵۳ء ملاحضہ فرمایں
یہ تھا مودودی صاحب کا بیان حلفی مگر مودودی اور ان کے ہمنوا جھوٹ اور غلط بیانیوں کے بڑے ماہر ہیں۔ انہوں نے ایک طرف ختم نبوت سے غداری کی اور دوسری طرف اسکا کریڈٹ لینے کے لئے ہیرو بننے کی بھی کوشش کررہے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں